سندھ میں ای وی ٹیکسی سروس کا آغاز، مفاہمتی یادداشت پر دستخط
سندھ میں ای وی ٹیکسی سروس منصوبہ خواتین کے تحفظ، روزگار کے مواقع اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کی جانب اہم قدم قرار ویب نیوز رپورٹ: ماریہ اسمعیل کراچی : سندھ میں ای وی ٹیکسی سروس کے آغاز کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ اس سلسلے میں سندھ گورنمنٹ آفیسرز کلب کراچی

