کومک کون پاکستان 2026: 14 اگست کو کراچی میں شاندارایونٹ ہوگا
پاکستان کا پہلا بین الاقوامی کومک کون پاکستان 2026، 14 اگست کو کراچی میں سیلیبرٹیز، گیمز، فلمز اور نوجوانوں کے لیے انٹرایکٹو شوز ثابت ہوگا ویب نیوز ڈیسک کراچی : عامر سجاد وینچر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید عامر سجاد نے اعلان کیا ہے کہ کومک کون پاکستان 2026 کی تاریخ میں تبدیلی کر دی

