CENTCOM: Iranian Forces Linked to Jordan Attack Also Targeted in Iran Strikes

سینٹکام کے مطابق تازہ کارروائی میں ساحلی نگرانی کی تنصیبات، فضائی دفاعی نظام، بحری صلاحیتیں، میزائل اور ڈرون ذخائر بھی تباہ کیے گئے۔

ویب نیوز ڈیسک رپورٹ

امریکا: امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف حملوں کا تازہ مرحلہ مکمل کر لیا ہے۔

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق، ان حملوں میں ایرانی فوج کی ساحلی نگرانی کی تنصیبات، فضائی دفاعی نظام، بحری صلاحیتوں اور میزائل و ڈرون ذخیرہ کرنے کے مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

سہیل خان کا بچپن میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے کا انکشاف

چین میں روبوٹ کی فائٹ، انسان بھی دنگ رہ گئے

سوشل میڈیا پر بیانسینٹکام نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ امریکی فوج نے پاسدارانِ انقلاب کی ان فورسز کو بھی ہدف بنایا جن پر الزام ہے کہ انہوں نے جمعے کے روز اردن میں امریکی فوجیوں پر حملے کیے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *