اسرائیل کی جانب سے غزہ پر سفید فاسفورس بموں کی بارش ہو رہی ہے، ہیومن رائٹس واچ کراچی رپورٹ : روبینہ یاسمین غزہ اوراسرائیل لبنان سرحدپر دیہی علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے ممنوعہ سفید فاسفورس بموں کے حملے کی ہیومن رائٹس واچ نے تصدیق کردی ہے غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق اسرائیل کی جانب سے