چین نے سمندر سے نئے سیٹلائٹس خلا میں کامیابی کے ساتھ روانہ کر دیئے
چین نے ری ژاؤ کے قریب سمندر سے سمارٹ ڈریگن-3 راکٹ کے ذریعے گیلی-05 سیٹلائٹس کے جھرمٹ کو مدار میں پہنچا دیا۔ ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ چین کی اسپیس ٹیکنالوجی میں نئی پیش رفت چین نے ایک بار پھر دنیا کو یہ دکھا دیا ہے کہ وہ اسپیس ٹیکنالوجی میں مسلسل ترقی کی راہ پر

