مرتضی وہاب کراچی کے گراؤنڈز میں دلچسپی کیوں لے رہے ہیں؟
گلبرگ ٹاؤن میں کھیلوں کے فروغ کیلئے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے کی لاگت سے شاداب فٹبال گراؤنڈ کی تعمیرنو کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع وسطی کے علاقے گلبرگ ٹاؤن میں واقع شاداب فٹبال گراؤنڈ کی از سر نو تعمیر کے

