کیا سندھ کا ریبیز کنٹرول پروگرام انسانی جانیں بچا پائے گا؟
سندھ میں ریبیز کنٹرول پروگرام، ناصر حسین شاہ کا اعلان آصفہ بھٹو کی دلچسپی سے ویکسینیشن سینٹر قائم، جناح اسپتال کی خدمات قابل ذکر ہیں۔ کراچی : جناح اسپتال کراچی میں ریبیز آگاہی پروگرام سے خطاب کر تے ہوئے وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت انسانی جانوں کو

