سانپ اور انسان
سانپ اورانسان کا تعلق ہمیشہ سے خوف اورحقیقت کے درمیان رہا ہے۔ کیا ہے سائنسی حقائق، خطرات، ثقافتی پہلو اور ان کے زہر سے بنی ادویات کی حقیقت۔ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین سانپ دنیا کے ان پراسرار جانداروں میں شامل ہیں ۔ اسے ہمیشہ خوف ، حیرت اور تجسس کی نظر سے دیکھا گیا ہے۔

