سندھ میں حالیہ سیلابی صورتحال اور عوامی رہنمائی
اگر عوام قبل از وقت حفاظتی تدابیر اختیار کریں، حکومت، پشتوں اور نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنائے تو بڑے نقصانات سے بچا جا سکتا ہے۔ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین سندھ پاکستان کا وہ صوبہ ہے جو جغرافیائی اعتبار سے ہمیشہ دریائے سندھ کے بہاؤ اور مون سون بارشوں کے براہِ راست اثرات میں

