ملکی معیشت کےلیے اہم: حیدرآباد سکھر موٹروے اور کراچی ناردرن بائی پاس منصوبے
ایم-6 منصوبہ سندھ کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرے گا جب کہ ایم-10 کراچی کے ٹریفک مسائل کو حل کرے گا ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حیدرآباد – سکھر موٹروے (ایم6) اور کراچی نادرن بائی پاس جامشورو موٹروے (ایم-10) نہ صرف سندھ

