کیا مسٹر یونیورس شہروز خان کی کامیابی پر حکومت سپورٹ کرے گی؟
مسٹر یونیورس کا ٹائٹل جیتنے والے شہروز خان نے حکومت سندھ سے عالمی مقابلوں میں سپورٹ کی اپیل، وطن واپسی پر شاندار استقبال۔ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں ہونے والے تن سازی کے عالمی مقابلے میں 70 کلو گرام پلس کٹیگری میں پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے ملیر

