سندھ کے سیاسی رہنما عید 2026 کہاں منائیں گے؟
سندھ کے سیاسی رہنما عیدالفطر اپنے آبائی علاقوں میں منانے کے لئے روانہ ۔ میٹھی عید اپنے حلقے کے لوگوں کے ساتھ منانے کے لئے پر سیاسی رہنما عزم ویب نیوزرپورٹ: ماریہ اسماعیل کراچی : صدر آصف علی زرداری عیدالفطر نواب شاہ میں منائیں گے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی، بلاول بھٹو زرداری نوڈیرو لاڑکانہ میں عید

