کیا سسٹین ایبل ٹورازم فورم 2026 پاکستان میں پائیدار سیاحت کو نئی سمت دے گا؟
سسٹین ایبل ٹورازم فورم 2026 کا مقصد سیاحت کو پائیدار ترقی، ثقافتی ورثے کے تحفظ ماحول کی حفاظت اور معاشی خوشحالی کا مؤثر ذریعہ بنانا ہے ۔ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: وزارتِ تجارت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ، حکومتِ پاکستان کی سرپرستی میں اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ (آئی سی سی ڈی) کے زیرِ

