شنگھائی تعاون تنظیم ناگزیر قوت بن گئی
شنگھائی تعاون تنظیم تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے ذریعے علاقائی امن استحکام اور تعاون کو فروغ دے رہی ہے، پاکستانی ماہر ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ تیانجن(شِنہوا) وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ظفرالدین محمود نے شِنہوا کو بتایا ہے کہ باہمی آہنگی اور احترام کو فروغ دینے کے لئے تہذیبوں کے درمیان مکالمے کی پہلے

