کیا یہ فلکیاتی منظر آپ کی زندگی بدل سکتا ہے؟ Blood Moon 2025
فلکیاتی واقعہ 82 منٹ تک جاری رہا، یہ منظرقدیم روایات، مذہبی حوالوں اور روحانی عقائد میں بھی خاص مقام رکھتا ہے ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین خونی چاند یا مکمل قمری خسوف ۔ Blood Moon سن 2025 کے ماہِ ستمبر 7 تا 8 کی رات دنیا ایک شاندار فلکیاتی منظر دیکھا ہے یہ فلکیاتی واقعہ نہ

