انسانی حقوق پر تعاون، آئی جی سندھ اور ایچ آر سی پی میں اہم ملاقات
انسانی حقوق پر تعاون، امن و امان کی بہتری، قانون کی حکمرانی کے استحکام اور عوامی اعتماد کے فروغ پر اتفاق، باہمی اشتراک مزید بڑھانے کا عزم ویب نیوز ڈیسک رپورٹ کراچی : انسپکٹر جنرل سندھ جاوید عالم اوڈھو سے انسانی حقوق کمیشن پاکستان ( ایچ آر سی پی ) کے چیئرپرسن اسد اقبال بٹ

