گوادر کا ساحل خطرے کی زد میں!
گوادر کا ساحل، ایک ہفتے سے سمندری حیات کی پراسرار اموات جاری، ماہرین نے سنگین ماحولیاتی خطرے کی نشاندہی کر دی، فوری اقدامات ناگزیر قرار ویب نیوز رپورٹ : ماریہ اسمعیل گوادر کے ساحل پر کچوؤں، مچھلیوں اور دیگر سمندری جانداروں کی تعداد میں خطرناک حد تک کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ حالیہ دنوں

