مرتضیٰ وہاب: کراچی کے موجودہ میئر، کارکردگی، ترقیاتی منصوبے اور تنقید
مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کو سانحہ گل پلازہ پر گالیاں دی گئیں، کیا وہ واقعی 3 کروڑ کی آبادی والے شہر کراچی کے مسائل حل کر پائیں گے؟ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی پاکستان کا معاشی دل ہے، مگر طویل عرصے سے یہ شہرِبے مثال بدترین مسائل کی آماجگاہ بنا ہوا ہے ۔ ٹریفک جام،

