پاکستان کی پہلی بلٹ ٹرین کا آغاز پنجاب سے ہوگا
پاکستان کی پہلی بلٹ ٹرین پنجاب سے شروع، لاہور تا راولپنڈی سفر ڈھائی گھنٹے میں، جدید سفری سہولت، معیشت اور ٹرانسپورٹ نظام میں بہتری کی توقع ویب نیوز ڈیسک رپورٹ لاہور سے راولپنڈی کے درمیان پاکستان کی پہلی تیز رفتار بلٹ ٹرین چلانے کے لیے اہم معاہدہ طے پا گیا۔ پنجاب حکومت اور پاکستان ریلوے

