ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے نے سمندری زندگی کو خطرے میں ڈال دیا
ٹرمپ انتظامیہ کا متنازع فیصلہ: سمندری زندگی خطرے میں، ماہرین کا انتباہ کہ نایاب انواع تیزی سے معدومیت کے قریب پہنچ رہی ہیں ویب نیوز رپورٹ : روبینہ یاسمین منگل کوڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل نام نہاد “گاڈ اسکواڈ” نے خلیجِ میکسیکو سے متعلق ایک اہم فیصلہ کیا ۔ اس کمیٹی

