نظر یا کچھ اور رجب بٹ پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث
معروف یوٹیوبر رجب بٹ کا کہنا ہے کہ وہ بیمار اور ذہنی دباؤ میں تھے، غلطی سے پارکنگ کی جگہ ڈرائیو گیئر لگ گیا جس سے سیلون کا شیشہ ٹوٹ گیا ویب نیوز رپورٹ : روبینہ یاسمین معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئے ہیں ۔ اس

