سندھ کا تاریخی ورثہ کس کے رحم و کرم پر؟ کرپشن اسکینڈل نے تہلکہ مچا دیا
سندھ کا تاریخی ورثہ، کروڑوں کے منصوبوں میں مبینہ بدعنوانیاں، عدالتی انکوائری تیز، ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا امکان مزید بڑھ گیا ویب نیوز رپورٹ کراچی : سندھ ہائی کورٹ کی آئینی بینچ نے موہنجو دڑو، مکلی اور بھنبھور سمیت سندھ کے تاریخی ورثے کے تحفظ سے متعلق منصوبوں میں مبینہ کرپشن کی

