بارشوں کے باوجود کوئی بڑا خطرہ نہیں، بچاؤ بند مضبوط ہیں، ناصر حسین شاہ
سندھ حکومت کی فلڈ ٹیم ، ناصر شاہ، جام خان شورو اور مکیش کمار چاولہ کا گڈو بیراج کا ہنگامی دورہ، صورتحال کا جائزہ لیا گیا ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی/گڈوبیراج : سندھ حکومت کی فلڈ ٹیم کے ممبران وزیر توانائی ، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ ، وزیر آبپاشی جام خان

